مرکزی سلائیڈرنہج البلاغہ سے آشنائی
Trending

بین الاقوامی نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2023

نہج البلاغہ امیرالمومنینؑ کی معرفت کا ذریعہ، آپؑ سے راہنمائی کا وسیلہ اور دُنیا و آخرت کی کامیابی کا زینہ ہے۔

نہج البلاغہ میں حقِ امامت کے بارے میں امام علیہ السلام فرماتے ہیں: ”میرا تم پر یہ حق ہے کہ جب بُلاؤں تو میری صدا پر لبیک کہو اور جب کوئی حکم دوں تو اُس کی تعمیل کرو“ (خطبہ:85)

اس لئے محبّانِ امیر المؤمنینؑ کو کلامِ امامؑ سے مانوس کرنے اور مطالعہ کی تشویق دلانے کے لئے مرکز افکار اسلامی کی طرف سے ہر سال کی طرح اس سال بھی نہج البلاغہ انعامی مقابلہ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

لہذا نہج البلاغہ یوٹیوب چینل سے 8 ویڈیوز سماعت فرمائیں۔ ہر ویڈیو میں 5 سوالات کے جوابات بیان کیے گئے ہیں۔ مجموعاً 40 سوالات کے جواب دیں اور قیمتی انعامات حاصل کریں۔

انعامات کی تفصیل

پاکستان

پہلا انعام: پچاس ہزار روپے
دوسرا انعام: تیس ہزار روپے
تیسرا انعام: بیس ہزار روپے
پانچ انعامات: دس ہزار روپے
بارہ انعامات: مرکز افکار اسلامی کا نفیس نہج البلاغہ

انڈیا

پہلا انعام: پچیس ہزار روپے
دوسرا انعام: پندرہ ہزار روپے
تیسرا انعام: دس ہزار روپے
پانچ انعامات: پانچ ہزار روپے
بارہ انعامات: مرکز افکار اسلامی کا نفیس نہج البلاغہ

**مقابلے کا انعام ایک ہی ہوگا کرنسی کے فرق کو واضح کرنے کے لیے انعام کی مقدار الگ الگ لکھی گئی ہے۔

جوابات موصول ہونے کی آخری تاریخ: 30 جون 2023ء
نتائج کا اعلان: عید سعید غدیر 1444 ہجری (9 جولائی 2023ء)

جوابات ویڈیو نمبر 1 جوابات ویڈیو نمبر 2
جوابات ویڈیو نمبر 3 جوابات ویڈیو نمبر 4
جوابات ویڈیو نمبر 5 جوابات ویڈیو نمبر 6
جوابات ویڈیو نمبر 7 جوابات ویڈیو نمبر 8

جوابات دینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

آن لائن سوالنامہ

سوالات

یا جوابات ہمیں ایمیل/واٹس ایپ کریں

ایمیل: afkareislami@yahoo.com

وٹس ایپ پاکستان: 00923025230406 | 00923001731272 | 00923351625579

وٹس ایپ انڈیا: 00919919383240

جوابات موصول ہونے کی آخری تاریخ: 30 جون 2023ء
نتائج کا اعلان: عید سعید غدیر 1444 ہجری (9 جولائی 2023ء)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button