اخبارنہج البلاغہ سے آشنائی

نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024 کے نتائج – فاتح کون

نہج البلاغہ کوئز میں شمولیت کی آخری تاریخ ۱۳ رجب المرجب ۱۴۴۵ھ تھی۔ جس میں تمام درست جوابات دینے والوں کی تعداد ایک سے زائد ہونے کی وجہ سے انعامات کا فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا گیا، اور آج ۲۷ رجب المرجب ۱۴۴۵ھ یوم مبعث رسول اکرم ﷺ کے پر عظمت دن کے موقع پر شہر مقدس قم میں قرعہ اندازی بذریعہ کمپیوٹر کی گئی۔ جس کی تفصیلات جاننے کے لیے مندرجہ بالا ویڈیو ملاحظہ فرمائیں، شکریہ۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button