اخبارتصاویر گیلری

نہج البلاغہ کانفرنس جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ، ملتان 2025

تعلیمات نہج البلاغہ کو عام کرنے کے لیے
نہج البلاغہ کانفرنس بمقام جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ، ملتان

پاکستان کی مشہور و معروف و قدیمی درسگاہ علامہ سید گلاب علی نقوی مرحوم و مغفور کی یادگار جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ، ملتان میں مرکز افکار اسلامی کے تعاون سے 24-25 اکتوبر کی درمیانی رات نہج البلاغہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں

پروفیسر عابد حسین خان صاحب
مولانا سید اخلاق حسین شیرازی صاحب
مولانا انیس الحسنین خان صاحب
مولانا نور ہاشم صاحب

سمیت مختلف علماء کرام نےخطاب فرمایا اور معارف نہج البلاغہ سے مومنین کے دلوں منور فرمایا۔

مولانا ظفر عباس ملک مرحوم اور مولانا سید علی رضا نقوی مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button