نہج البلاغہنہج البلاغہ لائبریری
کتاب نہج البلاغہ – مفتی محمد عبدہؒ

مصر کے مفتی اعظم شیخ مفتی محمد عبدہؒ جنہوں نے اپنی زندگی میں نہج البلاغہ کا عرب دنیا میں واقعاً تعارف کرایا اور نہج البلاغہ کا ایک مشہور مقدمہ لکھا اور پھر بڑے دقیق حواشی اس نہج البلاغہ پر لکھے۔ یہ پہلی دفعہ بیروت سے 1885ء میں شائع ہوا۔ برصغیر میں اکثر لوگ اب بھی مفتی محمد عبدہ کے نسخے کو ترجیح دیتے ہیں۔ علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم نے خود اپنے ترجمے کے لیے کتابت جس نسخے سے کرائی ہے وہ یہی نسخہ شیخ محمد عبدہ کا ہے۔ یہ نسخہ استفادے کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔
نام کتاب: کتاب نهج البلاغة
وهو ما جمعة السيد المرتضى من كلام سيدنا امیر المومنين علي بن أبي طالب. كرم الله وجهه
مصنف: مفتی اعظم مصر مفتی محمد عبدہؒ
زبان: عربی
ناشر: طبع في بيروت بالمطبعة الادبية سنة ١٨٨٥
موضوع: کلام امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، نہج البلاغہ
ڈاؤن لوڈ کریں
|
آن لائن پڑھیں |
ڈاؤن لوڈ کریں |



