اخبارتصاویر گیلری

تقریب عمامہ پوشی جامعہ جعفریہ اٹک 2025

جامعہ جعفریہ جنڈ کے سالانہ جلسہ بعنوان نہج البلاغہ کانفرنس 2025 کے موقع پر جامعہ جعفریہ سے اس سال فارغ التحصیل ہوکر اعلیٰ تعلیم کے لیے حوزہ ہای علمیہ جانے والے 14 طلاب کی بزرگ علمائے کرام کے دست مبارک سے عمامہ پوشی کروائی گئی۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button