اخبارانعامی مقابله جاتمقالات

نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2020 کے نتائج

 

مرکز افکار اسلامی کی طرف سے مطالعہ نہج البلاغہ کے لیے منعقدہ انعامی مقابلہ کے نتائج کا اعلان غدیر کے موقعہ پر منعقدہ بین الاقوامی نہج البلاغہ کانفرنس میں  کیا گیا۔

اس انعامی مقابلہ میں دنیا بھر کے دس ممالک میں سے 894 محبان نہج البلاغہ نے شرکت کی۔

770افراد نے سو فیصد نمبر حاصل کئے اس لئے قرعہ اندازی کے ذریعہ انعامات کا اعلان ہوا۔

 انعامات حاصل کرنے والے باراں خوش نصیب افراد درج ذیل ہیں۔

پہلا انعام :  پرچم حرم امیر المؤمنین علیہ السلام  مریم زہرا لاہور

دوسرا انعام:دس ہزار روپے  محسن رضا نجفینجف اشرف عراق

     دس انعامات مرکز افکار کا شائع شدہ نہج البلاغہ

(1)   زین عباس   اٹک

(2)  فاطمہ زہرا لاہور

(3)  تسکین فاطمہ نقوی  قم(انڈیا)

(4)  کاشف علی  سندھ

(5)  موید المھدی انڈیا

(6) سیدہ قرة العین  گوجرنوالہ

(7)  فاطمہ علی  ڈھڈیال چکوال

(8) مجتبی آصف جہلم

(9) زرینہ کلثوم کراچی

(10)  سیدہ تقلیس فاطمہ   انڈیا

رابطہ نمبر :03001731272   مجتبی حیدر نقوی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button