اخبارتصاویر گیلری

نہج البلاغہ کانفرنس مسجد و امام بارگاہ ابوطالبؑ، DHA-8 کراچی 2025

محبان امیرالمومنین امام علی علیہ السلام تک پیغام نہج البلاغہ پہنچانےکے لیے نہج البلاغہ کانفرنس بمقام مسجد و امام بارگاہ ابو طالب علیہ السلام ڈیفنس کراچی

مرکز افکار اسلامی کے زیر انتظام مسجد و امام بارگاہ ابو طالبؑ ڈیفنس کراچی میں نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس میں کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔

کانفرنس سے

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
علامہ مقبول حسین علوی
جناب مولانا علی مرتضی زیدی
جناب پروفیسر عابد حسین خان
مولانا لیاقت علی اعوان
جناب مفتی فضل ہمدرد

اور دیگر مقررین نے خطاب کیا

نہج البلاغہ کے متعلق مرکز افکار اسلامی کی مطبوعہ کتب کی نمائش بھی لگائی گئی۔ مرکز افکار اسلامی کے سرپرست جناب علامہ مقبول حسین علوی صاحب نے ابو طالبؑ ٹرسٹ کاخصوصی شکریہ ادا کیا۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button