اخبارنہج البلاغہ سے آشنائی

نہج البلاغہ کانفرنس نومبر ۲۰۲۳

مرکز افکار اسلامی دو دہائیوں سے مختلف ممالک میں مختلف زبانوں میں نہج البلاغہ سے آگاہی اور آشنائی کے لیے کانفرنسیں منعقد کرتا ہے۔ متعدد کانفرنسیں جام جعفریہ جھنڈ ضلع اٹک میں بھی منعقد ہو چکی ہیں۔ اس سال 12 نومبر 2023 کو جھنڈ ضلع اٹک میں ایک شاندار کانفرنس ہوئی جس میں مختلف خطباء نے موضوعات کے تحت گفتگو فرمائی جس کی تفصیل افکار اسلامی کے یوٹیوب چینل نہج البلاغہ پہ دیکھی جا سکتی ہے۔

ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں، شکریہ

جس میں بعض خطباء کے اسمائے گرامی یہ ہیں۔

علامہ محمد تقی نقوی
مولانا مقبول حسین علوی
مولانا انور علی نجفی
مولانا ظہور حسین خان نجفی
مولانا انیس الحسنین خان بلوچ
مولانا لیاقت حسین اعوان
مولانا انتصار حسین نقوی
پروفیسر عابد حسین

پروردگار عالم ہمیں امیر کائنات امام علی علیہ السلام کے کلام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button