اخبارتصاویر گیلریشارٹ کورس

بھلوال میں تعلیمی وتربیتی ورکشاپ

مرکزِ افکارِ اسلامی شعبہ نجف الاشرف کے مسول جناب حجت الاسلام مولانا سید ضیغم شیرازی صاحب کی سرپرستی میں بھلوال ضلع سرگودھا کے دو مقامات پر نو روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔مولانا سید علی سبطین شیرازی اور سید علی نقی صاحب معاونت فرما رہے ہیں۔
70 سے زیادہ بچے اس پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں۔تعلیمات قرآن و عترت کے یہ گلستان انشا اللہ یونہی پھلتے پھولتے رہیں اور نئی نسل کے دلوں میں میراثِ ثقلین مضبوط ہوتی رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button