اخبارجامعہ زینبیہ

استقبال رمضان

الحمد للہ جامعہ زینبیہ جنڈ کی عمارت میں پہلا پروگرام "استقبال رمضان” منعقد ہوا۔جنڈ کی خواتین نے بھرپور شرکت کی اور تعمیرات و پروگرام کو سراہا اور بڑھ چڑھ کر مالی تعاون کیا۔
جامعہ الزہراء اسلام آباد کی پرنسپل محترمہ نصرت جعفری صاحبہ اور جامعہ ہی کی معلمہ محترمہ زکیہ جعفری صاحبہ نے خطاب کیا۔
جامعہ زینبیہ جنڈ کی طرف سے محترمہ ام فروہ صاحبہ نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
پروردگار اس مرکز کو مزید ترقی عطا فرمائے۔

 

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button