اخبارتصاویر گیلری

مرکز افکار اسلامی شعبہ قم  کے ارکین کی اہم نشست

مرکز افکار اسلامی شعبہ قم کے اراکین کی میٹنگ میں آج معارف نہج البلاغہ سے عوام الناس اور طلاب کرام کو روشناس کرانے کیلئے مختلف امور مانند سلسلہ دروس نہج البلاغہ اور مسابقہ حفظ نہج البلاغہ اور گروہ ترجمہ معارف نہج البلاغہ کو دوبارہ فعال کرنے اور پاکستان میں گرمیوں کی چھٹیوں میں مرکز افکار اسلامی کی طرف سے شارٹ کورس اور نوجوانوں کیلئے 5 روزہ تربیتی ورکشاپ مختلف مقامات پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button