اخبارپروگرام

نھج البلاغه کانفرنس 2022

جامعہ جعفریہ کا سالانہ جلسہ

سالانہ جلسہ بعنوان نہج البلاغہ کانفرنس 20 مارچ 2022 بروز اتوار صبح 8 بجے جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک میں منعقد ہو گا۔ جلسہ سے ملک کے نامور خطباء و مصائب خوان خطاب فرمائیں گے۔ پروگرام میں تشریف لائیں، اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے مجالس سپانسر کریں۔ شکریہ

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button