اخبارتصاویر گیلری

نجف اشرف میں نہج البلاغه کانفرنس کا انعقاد

مرکز افکار اسلامی کی طرف سے نجف اشرف میں نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے:
♦️ مرکز افکار اسلامی کے سرپرست جناب حجت الاسلام و المسلمین مولانا مقبول حسین علوی
♦️حجت الاسلام والمسلمین سعیدی نجفی
♦️حجت الاسلام والمسلمین ہاشم میلانی
♦️حجت الاسلام والمسلمین نجاح الطائی
اور نجف اشرف میں مقیم پاک و ہند کے علماء کرام نے خطاب کیا۔
کانفرنس میں علماء و طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button