اخبارتصاویر گیلری

علاقہ کے معززین اور علما کرام ملاقات

مرکز افکار اسلامی جامعہ جعفریہ اور جامعہ زینبیہ جنڈ کے سرپرست حجت الاسلام والمسلمین مولانا مقبول حسین علوی صاحب سے علاقہ کے معززین اور علما کرام نے ملاقات کی
ہنگو کے علما کے وفد نے بہی ملاقات کی اور تبلیغی امور پر تبادلہ خیال گیا وفد میں شیعہ علما کونسل خیبر پختونخواہ کے صدر مولانا حمید حسین امامی دارلقران امام خمینی رئیسان کے پرنسپل مولا منتظر مہدی اور مولانا غلام علی حیدری شامل تھے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button