اخبارتصاویر گیلری

محفل مقاصدہ

امیر المؤمنین کی شہادت کے چودہ سو سال کی مناسبت سے کلام امام کو منظوم اندازے میں پیش کرنے کیلئے

محفل مقاصدہ بعنوان شب قرآن و علی

مصرح طرح: دیکھئے نہج البلاغہ میں جھلک قرآن کی
برطانیہ سے شعراء کرام اپنا کلام پیش فرمائیں گے اور بیرون ملک شعراء اپنا کلام ارسال فرمائیں گے
یکم جون 2019 بروز ہفتہ رات 10:30
مقام:  القائم اسلامک مشن
شعراء کرام نہج البلاغہ میں قرآن کی عظمت اور پیغام کے موضوع کو مد نظر رکھیں
منجانب : القائم اسلامک سلاو
بتعاون: اسلامک تھاٹ برطانیہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button