اخبار

نئے تعلیمی سال کا آغاز

الحمد للہ جامعہ جعفریہ جنڈ زیر سرپرستی مرکز افکار اسلامی کا نیا تعلیمی سال 76 طلبا کے نئے شوق و جذبے سے شروع ہو چکا ہے۔

پرنسپل مدرسہ جناب مولانا رضی عباس ہمدانی صاحب کی روحانی شخصیت کی نگرانی میں مولانا سعید حیدر ہمدانی’ مولانا لیاقت حیات رانجھا‛مولانا علی اصغر رئیسی اور مولانا عابد حسین نجفی تدریسی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

طلاب کی سکول کلاسیں بھی شروع ہو چکی ہیں۔

پروردگار اس دینی مشن کی خدمت کرنے والے تمام حضرات کو سلامت رکھے

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button