نہج البلاغہ ہر گھر
علامہ محسن علی نجفی مد ظلہ العالی کی خدمت میں نہج البلاغہ
مرکز افکار اسلامی پاکستان کے چیئرمین علامہ مقبول حسین علوی دام عزہ کتاب نہج البلاغہ کی تقریب رونمائی میں مفسر قرآن محسن ملت علامہ محسن علی نجفی مد ظلہ العالی کی خدمت میں کتاب نہج البلاغہ کا نسخہ پیش کر رہے ہیں۔