نہج البلاغہ ہر گھر

سردار رشید اکبر خان نوانی سابق MNA کو نہج البلاغہ ہدیہ کیا گیا

آئیں نہج البلاغہ ہر گھر پہنچائیں

بھکر کی مشہور سیاسی شخصیت جناب سردار رشید اکبر خان نوانی سابق MNA کی خدمت میں حجت الاسلام والمسلمین جناب مولانا قلب علی شہانی صاحب پرنسپل مدرسہ امام مہدی علیہ السلام بھکر نے نہج البلاغہ اور نہج البلاغہ اور معرفت امام علی علیہ السلام اشاعت مرکز افکار اسلامی بطور ہدیہ پیش کیں۔

اللہ سبحانہ ہمیں کلام امام کو عام کرنے اور آپ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی سعادت نصیب فرمائے۔۔

rasheed-akbar-nawani

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button