نہج البلاغہ ہر گھر

رانا آفتاب احمد خان مہتمم جامعہ رشیدیہ بھکر کو نہج البلاغہ ہدیہ کیا گیا

آئیں نہج البلاغہ ہر گھر پہنچائیں

بھکر کی مشہور اہل سنت سیاسی شخصیت رانا آفتاب احمد خان صاحب مہتمم جامعہ رشیدیہ بھکر کی خدمت میں حجت الاسلام والمسلمین جناب مولانا قلب علی شہانی صاحب پرنسپل مدرسہ امام مہدی علیہ السلام بھکر نے نہج البلاغہ اور نہج البلاغہ اور معرفت امام علی علیہ السلام اشاعت مرکز افکار اسلامی بطور ہدیہ پیش کیں۔

اللہ سبحانہ ہمیں کلام امام کو عام کرنے اور آپ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی سعادت نصیب فرمائے۔۔

rana-aftab-ahmed

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button