نہج البلاغہ ہر گھر
وزیر بلدیہ سندھ سید ناصر حسین شاہ صاحب کی خدمت میں نہج البلاغہ
13 رجب 1444ھ جشن مولود کعبہ منعقدہ نشتر پارک کراچی میں رہنما جعفریہ الائنس جناب مولانا حسین مسعودی ذاکر اہلیبیت جناب باقر حسین زیدی اور جنرل سیکرٹری جناب سید شبر رضا کی جانب سے وزیر بلدیہ سندھ سید ناصر حسین شاہ صاحب کو مرکز افکار اسلامی کے شائع کردہ نہج البلاغہ اور صحیفہ کاملہ کا تحفہ پیش کیا گیا۔