نہج البلاغہ ہر گھر

جناب عون ساجد نقوی کو نہج البلاغہ اور صحیفہ ساجدیہ پیش کی گئی

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام بیانات کے مجموعے پر مشتمل کتاب(نہج البلاغہ) اور امام زین العابدین علیہ السلام  کے بیانات پر مشتمل کتاب (صحیفہ کاملہ) جو کہ مرکز افکار اسلامی کی کوششوں سے نئے اور منفرد انداز میں چاپ کی گئی تھیں ان کا ایک ایک نسخہ قائد محترم کے فرزند ارجمند جناب محترم عون ساجد نقوی کو مرکز افکار اسلامی کی طرف سے پیش کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button