کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 202: بجواب طلحہ و زبیر

(٢٠٢) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۲۰۲)

وَ قَدْ قَالَ لَهٗ طَلْحَةُ وَ الزُّبَیْرُ: نُبَایِعُكَ عَلٰۤى اَنَّا شُرَكَآؤُكَ فِیْ هٰذَا الْاَمْرِ:

طلحہ و زبیر نے حضرتؑ سے کہا کہ ہم اس شرط پر آپؑ کی بیعت کرتے ہیں کہ اس حکومت میں آپؑ کے ساتھ شریک رہیں گے۔ آپؑ نے فرمایا کہ:

لَا، وَ لٰكِنَّكُمَا شَرِیْكَانِ فِی الْقُّوَّةَ وَ الْاِسْتَعَانَةِ، وَ عَوْنَانِ عَلَى الْعَجْزِ وَ الْاَوَدِ.

نہیں، بلکہ تم تقویت پہنچانے اور ہاتھ بٹانے میں شریک اور عاجزی اور سختی کے موقع پر مددگار ہو گے۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button