مرکز افکار اسلامی

چند متدین و فعال افراد نے دینی و قومی خدمات کو بہتر بنانے کے لئے گورنمنٹ پاکستان کے قوانین کے تحت مرکزِ افکار اسلامی کے نام سے ایک ٹرسٹ تشکیل دیا جس کے اہداف درج ذیل ہیں۔

1۔ قرآن و اہل بیت کی تعلیمات کو عام کرنا۔
2۔ ضرورت مند بچوں کی دینی و عصری تعلیم میں بہتری کے لئے مالی مدد کرنا۔
3۔ چھٹیوں کے ایام میں بچوں کے کیمپ کا اہتمام کرنا۔
4۔ تعلیم کے علاوہ ٹیکنیکل کاموں کی طرف راہنمائی کرنا۔
5۔ انسانی خدمت کے تحت علاج، کھانا، لباس، گھر کی تعمیر اور ماہانہ معاونت۔

Back to top button