چراغ راہ

  • ۱۵۴:زہد

    اَلزُّھْدُثَرْوَۃٌ۔ (حکمت ۳) دُنیا سے بے تعلقی و بے نیازی بڑی دولت ہے۔ Abstinence is wealth. (Saying 3)

    مزید پڑھیں
  • ۱۵۳:صبر

    اَلصَّبْرُ شَجَاعَۃٌ۔ (حکمت ۳) صبر و تحمل بہادری و شجاعت ہے۔ Patience is valour. (Saying 3)

    مزید پڑھیں
  • ۱۵۲:عاجزی

    اَلْعَجْزُ اٰفَةٌ۔ (حکمت ۳) عاجزی و درماندگی مصیبت و آفت ہے۔ Weakness is ruin. (Saying 3)

    مزید پڑھیں
  • ۱۵۱:مفلسی

    اَلْمُقِلُّ غَرِیْبٌ فِیْ بَلْدَتِهٖ۔ (حکمت ۳) مفلس اپنے شہر میں رہ کر بھی پردیسی ہوتا ہے۔ A poor man is…

    مزید پڑھیں
  • ۱۵۰:فقر

    اَلْفَقْرُ یُخْرِسُ الْفَطِنَ عَنْ حُجَّتِهٖ۔ (حکمت ۳) فقر و تنگدستی عقلمند کی زبان کو دلائل کی قوت دکھانے سے گونگا…

    مزید پڑھیں
  • ۱۴۹:بزدلی

    اَلْجُبْنُ مَنْقَصَةٌ۔ (حکمت ۳) بزدلی نقص و عیب ہے۔ Cowardice is a defect. (Saying 3)

    مزید پڑھیں
  • ۱۴۸:بخل

    اَلْبُخْلُ عَارٌ۔ (حکمت۳) بخل ننگ و عار ہے۔ Miserliness is shame. (Saying 3)

    مزید پڑھیں
  • 147۔زبان پر کنٹرول

    هَانَتْ عَلَیْهِ نَفْسُهُ مَنْ اَمَّرَ عَلَیْهَا لِسَانَهٗ(حکمت ۲) جس نے خود پر زبان کو حاکم بنا لیا، اُس نے اپنی…

    مزید پڑھیں
  • ۱۴۶:راز داری

    رَضِیَ بِالذُّلِّ مَنْ كَشَفَ عَنْ ضُرِّهٖ۔ (حکمت۲) جس نے ہر کسی کے سامنے اپنے دکھ بیان کئے اس نے خود…

    مزید پڑھیں
  • ۱۴۵:لالچ

    اَزْرٰى بِنَفْسِهٖ مَنِ اسْتَشْعَرَ الطَّمَعَ۔ (حکمت۲) جس نے لالچ کو عادت بنا لیا اس نے خود کو پست و حقیر…

    مزید پڑھیں
  • ۱۴۴:بد بخت

    فَاِنَّ الشَّقِیَّ مَنْ حُرِمَ نَفْعَ مَاۤ اُوْتِیَ مِنَ الْعَقْلِ وَ التَّجْرِبَةِ۔ (خط ۷۸) یقیناً وہ بد بخت ہے کہ جو…

    مزید پڑھیں
  • ۱۴۳:کشادہ روئی

    سَعِ النَّاسَ بِوَجْهِكَ۔ ( خط ۷۶) لوگوں سے کشادہ روئی سے پیش آؤ ۔ Meet people with pleasantness. (Letter 76)

    مزید پڑھیں
  • ۱۳۶:عفو و درگزر

    وَ اصْفَحْ مَعَ الدَّوْلَةِ تَكُنْ لَّكَ الْعَاقِبَةُ۔ (خط ۶۹) اقتدار کے ہوتے ہوئے معاف کرو تو انجام کی کامیابی تمہارے…

    مزید پڑھیں
  • ۱۳۵:سنی سنائی بات

    لَا تُحَدِّثِ النَّاسَ بِكُلِّ مَا سَمِعْتَ بِهٖ، فَكَفٰى بِذٰلِكَ كَذِبًا۔ ( خط ۶۹) جو سنو اسے لوگوں سے واقعہ کی…

    مزید پڑھیں
  • ۱۴۲:غضب

    وَ احْذَرِ الْغَضَبَ، فَاِنَّهٗ جُنْدٌ عَظِیْمٌ مِنْ جُنُوْدِ اِبْلِیْسَ۔ (خط ۶۹) غصے سے ڈرو کیونکہ یہ شیطان کے لشکروں میں…

    مزید پڑھیں
  • ۱۳۴:عذر

    وَ احْذَرْ كُلَّ عَمَلٍ اِذَا سُئِلَ عَنْهُ صَاحِبُهٗ، اَنْكَرَهٗ اَوِ اعْتَذَرَ مِنْهُ۔ (خط ۶۹) ہر اس عمل سے بچو کہ…

    مزید پڑھیں
  • ۱۴۱: دوستی کا معیار

    وَقِّرِ اللّٰهَ، وَ اَحْبِبْ اَحِبَّآءَهُ۔ (خط ۶۹) اللہ کی عظمت کا خیال رکھو اور اس کے دوستوں سے دوستی کرو۔…

    مزید پڑھیں
Back to top button