نہج البلاغہنہج البلاغہ لائبریری

نہج البلاغہ کا استناد

حضرت فخر المحققین سید العلماء مولانا سید علی نقی صاحب قبلہ

نہج البلاغہ امیرالمومنینؑ کے کلام کا مجموعہ ہے اس میں بہت سے اختلافی مسائل پر بھی حضرت کے تصریحات موجود ہیں جو مسلمانوں کیلیے دلیل راہ بن سکتے ہیں۔ لیکن بعض افراد اپنے ذاتی اغراض کے ماتحت اس کے استناد و اعتبار میں گفتگو کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔

حضرت سید العلماء دام ظلہ نے اس موضوع کو پیش نظر رکھ کر اس تبصرہ کو تحریر فرمایا جو کہ تحقیقی لٹریچر میں ایک گرانقدر اضافہ ہے۔

امید ہے کہ اہل ذوق اس کتاب کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے۔ اور مشن کی اس خدمت کو جو اس کتاب کی اشاعت کے ساتھ انجام باری ہے عملی ہمت افزائی کے ساتھ قبول فرمائیں گے۔

والسلام
خادم مذہب
محمد رضا نقوی
سکریٹری امامیہ مشن
وکٹوریہ اسٹریٹ لکھنؤ
شعبان 1356ھ

نام کتاب: نہج البلاغہ کا استناد
مصنف: حضرت فخر المحققین سید العلماءمولانا سید علی نقی صاحب قبلہ
زبان: اردو
ناشر: مطبوعہ سرفراز از قومی پریس، وکٹوریہ اسٹریٹ لکھنؤ

موضوع: کلام امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، نہج البلاغہ ترجمہ اردو

ڈاؤن لوڈ کریں

آن لائن پڑھیں

ڈاؤن لوڈ کریں

نہج البلاغہ کا استناد

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button