چراغ راہ
147۔زبان پر کنٹرول
هَانَتْ عَلَیْهِ نَفْسُهُ مَنْ اَمَّرَ عَلَیْهَا لِسَانَهٗ(حکمت ۲)
جس نے خود پر زبان کو حاکم بنا لیا، اُس نے اپنی شخصیت کو ذلیل و رسوا کیا۔
He who has let his tongue rule over him, has debased his own self. (Saying 2)