نہج البلاغہنہج البلاغہ لائبریری

نہج البلاغہ کا اردو میں قدیم ترجمہ

سید علی اظہرؒ، سید علی حیدرؒ

بر صغیر میں نہج البلاغہ پر ہونے والے قدیمی کاموں میں سے ایک کام فخر الحکماء جناب سید علی اظہر کا ہے۔ آپ 1277 ہجری مطابق 1861 عیسوی کھجوہ ضلع سارن بہار میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اور ان کے بیٹے جناب سید علی حیدر نے واقعاً برصغیر میں نہج البلاغہ کی شاندار خدمت کی۔ جناب سید علی اظہر نے ایک خاص واقعہ کی بنا پر نہج البلاغہ کا ترجمہ شروع کیا اور اس ترجمے سے پہلے 77 صفحات پر مبنی ایک تفصیلی مقدمہ لکھا جس میں ترجمے کی وجہ بھی بیان فرمائی۔

صاحبان تحقیق کی خدمت میں یہ مقدمہ نہج البلاغہ حاضر ہے اور جلد ان شاءاللہ اس باپ بیٹے کے ترجمے کو بھی مرکز افکار اسلامی کی ویب سائٹ پر پیش کیا جائے گا۔

نام کتاب: نہج البلاغت
مؤلف: سید علی اظہرؒ
زبان: اردو

موضوع: کلام امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، نہج البلاغہ قدیم ترجمہ اردو

ڈاؤن لوڈ کریں

آن لائن پڑھیں

ڈاؤن لوڈ کریں

nehjul-balaghat-urdu

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button