اخبارنہج البلاغہ سے آشنائی
قرعہ اندازی و درست جوابات | نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2025
سوا لاکھ کے انعامات کس نے حاصل کیے
نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2025 کی قرعہ امدازی بدست مبارک علامہ انور علی نجفی مد ظلہ العالی وکیل آیت اللہ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی انجام پائی۔
انعامات جیتنے والے خوش نصیب
درست جوابات دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
درست جوابات
اللہ تعالیٰ ہمیں کلام امیر المومنین امام علی ابن ابی طالب علیہما السلام سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین











