کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 260: ابتلا و آزمائش

(٢٦٠) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۲۶۰)

كَمْ مِّنْ مُّسْتَدْرَجٍۭ بِالْاِحْسَانِ اِلَیْهِ، وَ مَغْرُوْرٍۭ بِالسَّتْرِ عَلَیْهِ، وَ مَفْتُوْنٍۭ بِحُسْنِ الْقَوْلِ فِیْهِ، وَ مَا ابْتَلَى اللهُ سُبْحَانَهٗ اَحَدًۢا بِمِثْلِ الْاِمْلَآءِ لَهٗ.

کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جنہیں نعمتیں دے کر رفتہ رفتہ عذاب کا مستحق بنایا جاتا ہے اور کتنے ہی لوگ ایسے ہیں کہ جو اللہ کی پردہ پوشی سے دھوکا کھائے ہوئے ہیں اور اپنے بارے میں اچھے الفاظ سن کر فریب میں پڑ گئے۔ اور مہلت دینے سے زیادہ اللہ کی جانب سے کوئی بڑی آزمائش نہیں۔

قَالَ الرَّضِیُّ: وَ قَدْ مَضٰى هٰذَا الْكَلَامُ فِیْمَا تَقَدَّمَ، اِلَّاۤ اَنَّ فِیْهِ هٰهُنَا زِیَادَةٌ جَیِّدَةٌ مُّفِیْدَةٌ.

سیّد رضیؒ کہتے ہیں کہ: یہ کلام پہلے بھی گزر چکا ہے، مگر یہاں اس میں کچھ عمدہ اور مفید اضافہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button