اخبارتصاویر گیلری

نہج البلاغہ کانفرنس بوستان زہراؑ، فیصل آباد 2025

9 نومبر 2025 بروز اتور مرکز افکار اسلامی جنڈ کے زیر انتظام بوستان زہراؑ، فیصل آباد میں نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ جس سے ملک کے نامور علمائے کرام نے خطاب کیا۔ اور معارف نہج البلاغہ پر سیر حاصل گفتگو کی۔ کانفرنس میں طلاب، علامائے کرام اور مومنین و مومنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button