کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 449: عزت نفس

(٤٤٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۴۴۹)

مَنْ كَرُمَتْ عَلَیْهِ نَفْسُهٗ هَانَتْ عَلَیْهِ شَهْوَتُهٗ.

جس کی نظر میں خود اپنے نفس کی عزت ہو گی وہ اپنی نفسانی خواہشوں کو بے وقعت سمجھے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button