اخبارتصاویر گیلریجامعہ جعفریہ

سیرو تفریح کا پروگرام

جامعہ جعفریہ جنڈ کے طلاب کا تعلیمی سال مکمل ہونے پر اور سالانہ امتحانات سے فارغ ہونے کے بعد طلاب کی تفریح کیلئے جامعہ کی طرف سے مری کے سیاحتی مقامات کی سیر وتفریحی کا پروگرام منعقد کیا گیا اور طلاب نے اس سفر کو بھی صلوات اور دعا کے ذریعہ ایک روحانی ماحول میں ڈھالے رکھا۔ دعا ہے کہ پروردگار تمام بچوں کو اپنے امتحانات اور زندگی میں کامیاب فرمائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button