اخبار

پیام نہج البلاغہ کانفرنس

امیرالمومنین علی ابن ابی طالب  علیہ السلام کے کلام نہج البلاغہ کو عام کرنے اور اپنے دور کے مسائل کا حل امام علیہ السلام کے فرامین میں تلاش کرنے کیلئے مرکز افکار اسلامی کیطرف سے پیام نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں علماء کرام اور دانشوران درج ذیل موضوعات پر خطاب فرمائیں گے۔

1۔نہج البلاغہ اور توحید  2-   مقام مصطفی ص مولا علی کی نگاہ میں   3۔ فضائل علی بزبان علی

4- امتوں کے زوال کے اسباب  5- عدالت در نہج البلاغہ  6- رفاہ عامہ اور تعلیمات امام

7- روش حکومت در نہج البلاغہ  8- نہج البلاغہ اور عقائد اسلامی 9-نہج البلاغہ کی روشنی میں انفاق

10-نہج البلاغہ بطور تفسیر قرآن  11- امامت امام مہدی اور نہج البلاغہ

12- مثالی معاشرہ در نہج البلاغہ 13- شیعہ علی از زبان علی  14- وحدت اور نہج البلاغہ

24 مارچ 2019 بروز اتوار بمقام جامعہ جعفریہ جنڈ،ضلع اٹک  

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button