اخبارتصاویر گیلری

دروس نہج البلاغہ

تعلیمات اور معارف نہج البلاغہ سے روشناس کرانے کیلئے مرکز افکار اسلامی کی طرف سے نجف اشرف میں ہفتہ وار موضوعاتی دروس نہج البلاغہ  کا آغاز ہو چکا ہے جس میں طلاب کرام کی کثیر تعداد شرکت کرتی ہے

مدرس: الشیخ جعفر علی الیعسوبی

زمان: بروز بدھ 4:30 بعد از ظہر

مکان: سرداب مکتبہ الشیخ باقر شریف القرشی

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button