سوالات

سوال

میں علماء سے بہت محبت رکھتا ہوں مگر ماضی اور حال میں مشکلات کی وجہ سے حوزہ کی تعلیم حاصل نہ کر سکا۔اس وقت خود دینی علوم کا مطالعہ کرتا ہوں اور قرآن کی کلاسوں میں بھی شرکت کرتا ہوں اور اپنی ملازمت بھی کرتا ہوں۔کچھ وقت سے  تقاریر کرتا ہوں آیا میرا منبر پر جانا جایز ہے؟

جواب

چونکہ آپ نے حوزہ کی دینی تعلیم سے کافی حد تک استفادہ نہیں کیا اور اسلامی علوم سے مکمل آشنائی نہہیں ہے اس لئے مبلغ کے عنوان سے منبر پر جانا مشکل ہے۔(آیت اللہ العظمیٰ فاضل لنکرانی۔جامع المسائل جلد ۱ سوال نمبر2247)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button