اخبارتصاویر گیلری
نہج البلاغہ کانفرنس جامعہ جعفریہ، جنڈ ضلع اٹک 2025

2 نومبر 2025 بروز اتور مرکز افکار اسلامی جنڈ کے زیر انتظام جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک میں نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ جس سے ملک کے نامور علمائے کرام نے خطاب کیا۔ اور معارف نہج البلاغہ پر سیر حاصل گفتگو کی۔ کانفرنس میں طلاب، علامائے کرام اور مومنین و مومنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔




















