کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 19: پاس مروّت

(۱٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۱۹)

اَقِیْلُوْا ذَوِی الْمُرُوْءَاتِ عَثَرَاتِهِمْ، فَمَا یَعْثُرُ مِنْهُمْ عَاثِرٌ اِلَّا وَ یَدُ اللهِ بِیَدِہٖ یَرْفَعُهٗ.

بامروت لوگوں کی لغزشوں سے درگزر کرو۔ (کیونکہ) ان میں سے جو بھی لغزش کھا کر گرتا ہے تو اللہ اس کے ہاتھ میں ہاتھ دے کر اسے اوپر اٹھا لیتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button