کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 264: حُسنِ سلوک

(٢٦٤) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۲۶۴)

اَحْسِنُوْا فِیْ عَقِبِ غَیْرِكُمْ تُحْفَظُوْا فِیْ عَقِبِكُمْ.

دوسروں کے پسماندگان سے بھلائی کرو، تاکہ تمہارے پسماندگان پر بھی نظر شفقت پڑے۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button