کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 116: ابتلاء و آزمائش

(۱۱٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۱۱۶)

كَمْ مِّنْ مُّسْتَدْرَجٍۭ بِالْاِحْسَانِ اِلَیْهِ، وَ مَغْرُوْرٍ بِالسَّتْرِ عَلَیْهِ، وَ مَفْتُوْنٍ بِحُسْنِ الْقَوْلِ فِیْهِ! وَ مَا ابْتَلَى اللهُ اَحَدًۢا بِمِثْلِ الْاِمْلَآءِ لَهٗ.

کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جنہیں نعمتیں دے کر رفتہ رفتہ عذاب کا مستحق بنایا جاتا ہے، اور کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جو اللہ کی پردہ پوشی سے دھوکا کھائے ہوئے ہیں اور اپنے بارے میں اچھے الفاظ سن کر فریب میں پڑ گئے ہیں، اور مہلت دینے سے زیادہ اللہ کی جانب سے کوئی بڑی آزمائش نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button