کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 175: خوف کا علاج

(۱٧٥) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۱۷۵)

اِذَا هِبْتَ اَمْرًا فَقَعْ فِیْهِ، فَاِنَّ شِدَّةَ تَوَقِّیْهِ اَعْظَمُ مِمَّا تَخَافُ مِنْهُ.

جب کسی امر سے دہشت محسوس کرو تو اس میں پھاند پڑو، اس لئے کہ کھٹکا لگا رہنا اس ضرر سے کہ جس کا خوف ہے، زیادہ تکلیف دہ چیز ہے۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button