کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 309: ظن مومن

(٣٠٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۳۰۹)

اِتَّقُوْا ظُنُوْنَ الْمُؤْمِنِیْنَ؟ فَاِنَّ اللهَ تَعَالٰى جَعَلَ الْحَقَّ عَلٰۤى اَلْسِنَتِهِمْ.

اہل ایمان کے گمان سے ڈرتے رہو، کیونکہ خداوند عالم نے حق کو ان کی زبانوں پر قرار دیا ہے۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button