کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 319: فقر و فاقہ

(٣۱٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۳۱۹)

لِابْنِهٖ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِیَّةِ:

اپنے فرزند محمد ابن حنفیہ سے فرمایا:

یَا بُنَیَّ! اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكَ الْفَقْرَ، فَاسْتَعِذْ بِاللهِ مِنْهُ، فَاِنَّ الْفَقْرَ مَنْقَصَةٌ لِّلدِّیْنِ، مَدْهَشَةٌ لِّلْعَقْلِ، دَاعِیَةٌ لِّلْمَقْتِ۔

اے فرزند! میں تمہارے لئے فقر و تنگدستی سے ڈرتا ہوں، لہٰذا فقر و ناداری سے اللہ کی پناہ مانگو۔ کیونکہ یہ دین کے نقص، عقل کی پریشانی اور لوگوں کی نفرت کا باعث ہے۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button