کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 401: اخلاق میں ہم آہنگی

(٤٠۱) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۴۰۱)

مُقَارَبَةُ النَّاسِ فِیْۤ اَخْلَاقِهِمْ اَمْنٌ مِّنْ غَوَآئِلِهِمْ.

لوگوں سے ان کے اخلاق و اطوار میں ہم رنگ ہونا ان کے شر سے محفوظ ہو جانا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button