کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 457: دو طلبگار

(٤٥٧) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۴۵۷)

مَنْهُوْمَانِ لَا یَشْبَعَانِ: طَالِبُ عِلْمٍ، وَ طَالِبُ دُنْیَا.

دو ایسے خواہشمند ہیں جو سیر نہیں ہوتے: طالبِ علم اور طلبگارِ دنیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button