کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 462: حُسنِ ثنا

(٤٦٢) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۴۶۲)

رُبَّ مَفْتُوْنٍۭ بِحُسْنِ الْقَوْلِ فِیْهِ.

بہت سے لوگ اس وجہ سے فتنہ میں مبتلا ہو جاتے ہیں کہ ان کے بارے میں اچھے خیالات کا اظہار کیا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button