
مولانا عبد اللہ روحانی نجفی دام عزہ سندھ کی ایک فاضل شخصیت ہیں جو کافی مدت سے نجف الاشرف میں درس و تدریس میں مشغول ہیں۔ متعدد کتب کا سندھی زبان میں ترجمہ کر چکے ہیں۔ آپ کی علمی استعداد و صلاحیت کو دیکھتے ہوئے اور ترجمہ میں آسان زبان کی وجہ سے نہج البلاغہ کے اس ترجمہ کو کافی پسند کیا گیا ہے۔ ترجمہ الغدیر فاؤنڈیشن نجف الاشرف کی طرف سے شائع ہوا ہے۔
اسم کتاب: نہج البلاغہ سندھی ترجمہ
مترجم: مولانا عبد اللہ روحانی نجفی دام عزہ
زبان: سندھی
صفحات : 953
ناشر: الغدیر فاؤنڈیشن نجف الاشرف عراق
موضوع: کلام امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، ترجمہ نہج البلاغہ، نهج البلاغه سندي ترجمو
ڈاؤن لوڈ کریں
|
آن لائن پڑھیں |
ڈاؤن لوڈ کریں |


