جامعہ جعفریہ

عشرہ فاطمیہ

جامعہ جعفریہ جنڈ میں بمناسبت شھادت صدیقۃ الکبری جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمۃ الزھراء علیھا السلام ایک عظیم الشان تبلیغی و تربیتی عشرہ فاطمیہ منعقد کیا جا رہا ھے جس میں پاکستان کے جید علماء کرام بی بی دو عالم کے فضائل اور مصائب اور سیرہ بیان کریں گے اور روزانہ مجلس کے بعد ماتم اور عزادای ھو گی اور خواتین کیلئے پردے کا انتظام بھی ھو گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button