انعامی مقابله جات

نتائج نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2020

مرکز افکار اسلامی کی طرف سے ترویج کلام امیر المومنین ع کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ماہ مبارک رمضان میں  تحریری نہج البلاغہ انعامی مقابلہ منعقد کیا گیا،مقابلہ میں دعوت عام تھی اور الحمد اللہ بہت سے افراد نے اس مقابلہ میں شرکت کی اوراپنے قیمتی  مقالہ جات پیش کیے جن میں پہلی تین پوزیشنز حاصل کرنے والے شرکاء کیلیے بالترتیب 5000۔3000اور 2000 روپے نقدانعامات جبکہ بعد والے 5 افراد کیلیے مرکزافکار اسلامی کی طرف سے شائع شدہ نہج البلاغہ کا اعلان کیا گیا تھا۔ انعامات حاصل کرنے والے خوش نصیب حضرات درج ذیل ہیں۔

پہلی پوزیشن: جناب محمد ثقلین

 دوسری پوزیشن: محترمہ رباب ملکوتی

 اور محمد اشفاق شاکر تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

 اورسید قائم مھدی نقوی

  منیر احمد صاحب

محمد رضا مھدی

سید شاہ زیب عابدی اور

سیدہ انیس فاطمہ نے نہج البلاغہ کے انعام اپنے نام کیے۔

منجانب

مرکز افکار اسلامی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button