Uncategorized

جامعہ زینبیہ کا تعارف

جامعہ زینبیہ
قوم کی بچیوں کی تعلیم و تربیت کی غرض سےجامعہ زینبیہ کے لیے ۲۰۰۳ میں جنڈ کی ایک مومنہ نے شہرمیں ۵ کنال جگہ بچیوں کے مدرسہ کے لئے وقف کی۔متعدد وجوہات کی بنا پر تعمیرات نہ ہو سکیں ۔اب تعمیرات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے چھ لاکھ روپے کی لاگت سےچاردیوری مکمل ہو چکی ہے اور مقامی بچیوں کے لئے عارضی جگہ پر کلاسیں بھی شروع ہو چکی ہیں اور مختلف پروگرامز کا انعقاد بهی کیا جاتا ہے۔ مدرسہ کے لئے رہائشی کمروں اور معلمہ کے رہائشی مکان کی فوری ضرورت ہے.مومنین کے تعاون سے یہ تعمیرات بهی مکمل کی جائیں گے لہذا مومنین اس عظیم مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے تعاون کریں
مولانا عابد حسین شجاعی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button