آئین حکمرانی امام علی علیہ السلام کی نظر میں
تالیف: آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد فاضل لنکرانی
﷽
آئین حکمرانی امام علی علیہ السلام کی نظر میں
تالیف: آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد فاضل لنکرانیؒ
ترجمہ: مولانا شیخ محمد علی توحیدی
آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد فاضل لنکرانیؒ نے اپنے دور میں جید علماء کے درمیان نہج البلاغہ خط 53 کی تشریح دروس کی صورت میں بیان فرمائی۔ بعد ازاں جسے کتابی صورت میں لایا گیا اور اس میں وقتاً فوقتاً اضافہ بھی ہوتا رہا۔ موجودہ کتاب کا اردو ترجمہ جناب مولانا شیخ محمد علی توحیدی صاحب نے کیا اور مرکز افکار اسلامی کو یہ سعادت حاصل ہوئی کہ انہوں نے اس کتاب کو منظر عام پر لانے کے لیے اسے شائع کرایا اور قارئین کی آسانی کے لیے اسے اپنی ویب سائٹ پر بھی اپلوڈ کر دیا ہے۔ جن احباب کو کتاب پرنٹ کی صورت میں چاہیے وہ مرکز افکار اسلامی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
نئے سال 2024ء کے آغاز پر یہ دوسری کتاب بطور ہدیہ اور تحفہ مومنین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے اس سے پہلے حقائق نہج البلاغہ از علامہ سید علی نقی نقویؒ پیش کی جا چکی ہے۔
والسلام علیکم
مقبول حسین علوی
(جنوری ۲۰۲۴)
آن لائن پڑھیں |
ڈاؤن لوڈ کریں |
مزید مطبوعات یہاں دیکھیں